روٹی بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی، آٹے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، آٹا بحران شدت اختیار کر گیا
چکوال(آن لائن) ضلع چکوال اور گردونواح میں روٹی بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی، آٹا مہنگے داموں فروخت ہونے لگا۔ مزدور غریب دیہاڑی دار طبقہ ایک وقت کی روٹی کو بھی ترسنے لگا۔ پٹرول کے بعد آٹے کے بحران نے غریب طبقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سرکاری ریٹ کے مطابق800روپے… Continue 23reading روٹی بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی، آٹے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، آٹا بحران شدت اختیار کر گیا