لاہور بورڈ کا انوکھا کارنامہ ایک رول نمبر کی دو سلپس جاری
چوہنگ( این این آئی )لاہور بورڈ کا انوکھا کارنامہ ،ایک رول نمبر کی دو سلپس جاری کر دی گئیں،سپرنٹنڈنٹ نے ایک لڑکی کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت جبکہ دوسری لڑکی کو باہر نکال دیا ،اتفاق سے دونوں طالبات کے نام اور ولدیت بھی ایک جیسی تھیں ۔متاثرہ طالبہ کے والد لیاقت علی کے مطابق… Continue 23reading لاہور بورڈ کا انوکھا کارنامہ ایک رول نمبر کی دو سلپس جاری