کراچی اور گھوٹکی حملے کے تانے بانے را سے ملنے لگے ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات،اصل کہانی کھل کر سامنے آگئی
کراچی (این این آئی) سیکیورٹی اداروں نے کراچی اور گھوٹکی حملوں کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کرلی، ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز پر حملے کیلئے روسی ساختہ دستی بم استعمال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے کراچی اور گھوٹکی میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی… Continue 23reading کراچی اور گھوٹکی حملے کے تانے بانے را سے ملنے لگے ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات،اصل کہانی کھل کر سامنے آگئی