رواں مالی سال : ابتدائی 7 ماہ میں ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں 35.08 فیصد اضافہ
اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں 35.08 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ء سے لیکر جنوری 2019ء تک کے عرصہ میں ملک کوسیمنٹ کی برآمدات سے 184.35 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ… Continue 23reading رواں مالی سال : ابتدائی 7 ماہ میں ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں 35.08 فیصد اضافہ