رنویرسنگھ کا مزید منفی کردارادا کرنے سے انکار
ممبئی(این این آئی) فلم ’’پدماوت‘‘ میں علاؤالدین خلجی کامنفی کردارادا کرنے والے نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے مزید منفی کردار اداکرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر کوکرن جوہر کی فلم ’’تخت‘‘ میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا منفی کردارادا کرنے کی پیش کش ہوئی تھی تاہم رنویرنے یہ کہہ کراس کردارکو… Continue 23reading رنویرسنگھ کا مزید منفی کردارادا کرنے سے انکار