راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے بعدراولپنڈی لئی ایکسپریس کا منصوبہ بھی کھٹائی میں پڑگیا
راولپنڈی ( این این آئی)راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے بعدراولپنڈی لئی ایکسپریس کا منصوبہ بھی کھٹائی میں پڑگیا،حلقے سے منتخب رُکن قومی اسمبلی اوروزیرداخلہ شیخ رشید احمدکی کوششوں سے چند ماہ قبل وزیراعظم عمران خان نے اس انتہائی اہمیت کے حامل منصوبے کی منظوری دی گئی تھی جس کے بعدشہربھرمیں اس سلسلے میں خیرمقدمی بینرزبھی… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے بعدراولپنڈی لئی ایکسپریس کا منصوبہ بھی کھٹائی میں پڑگیا