راشد لنگڑیال کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد نے چیف جسٹس کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ آپ نے 8 اپریل 2018 ء کے دن ملاقات کے دوران کہا تھا کہ آپ جب بھی میری ضرورت محسوس کریں آپ میری بیٹی ہیں میرے… Continue 23reading راشد لنگڑیال کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی بسمہ امجد نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا