پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)پولیس نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی کو کو کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق راجہ اظہر کے کراچی سے اسلام آباد جانے سے قبل پولیس نے انہیں جناح ٹرمینل سے گرفتار کیا ۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار