جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

لندن(این این آئی)فیڈرر نے دفاعی چمپئن ازنر کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی،سوئس ٹینس اسٹار نے چھ ایک، چھ چار سے کامیابی سمیٹی۔دوسرے سیٹ میں امریکی کھلاڑی ازنر کے کھیل میں کچھ بہتری آئی تاہم بائیں پیر میں تکلیف کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا رہا۔راجر فیڈرر نے ایک سو… Continue 23reading سوئس ٹینس اسٹارراجر فیڈررنے امریکا کے جان ازنر کو ہراکر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

راجر فیڈرر نے کیریئر میں ٹینس چمپئن شپ جیتنے کی سنچری مکمل کرلی ،100 ٹورنامنٹس جیتنے پر جمی کانرز کی فیڈرر کو مبارکباد

datetime 3  مارچ‬‮  2019

راجر فیڈرر نے کیریئر میں ٹینس چمپئن شپ جیتنے کی سنچری مکمل کرلی ،100 ٹورنامنٹس جیتنے پر جمی کانرز کی فیڈرر کو مبارکباد

دبئی(این این آئی)سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے اپنے کیریئر میں ٹینس چمپئن شپ جیتنے کی سنچری مکمل کرلی۔دبئی میں ہونے والے دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چمپئن شپ نے لیجنڈ ٹینس پلیئر راجر فیڈرر نے مخالف کھلاڑی اسٹیفانوس سیٹسیپاس کو اسٹریٹ سیٹس میں 4۔6 اور 4۔6 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے… Continue 23reading راجر فیڈرر نے کیریئر میں ٹینس چمپئن شپ جیتنے کی سنچری مکمل کرلی ،100 ٹورنامنٹس جیتنے پر جمی کانرز کی فیڈرر کو مبارکباد

دبئی چمپئن شپ : راجر فیڈرر نے نوجوان کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

datetime 2  مارچ‬‮  2019

دبئی چمپئن شپ : راجر فیڈرر نے نوجوان کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

دبئی(این این آئی)سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے دبئی چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کروشیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی اور انفرادی طور پر ٹائٹلز کی سنچری بنانے سے ایک میچ دور رہ گئے ہیں۔ ٹینس کی تاریخ میں 20 گرینڈ سلیم حاصل… Continue 23reading دبئی چمپئن شپ : راجر فیڈرر نے نوجوان کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

راجر فیڈرر پندر ہویں مرتبہ اے ٹی پی فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

راجر فیڈرر پندر ہویں مرتبہ اے ٹی پی فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لندن(آئی این پی)شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت پندرھویں مرتبہ اے ٹی پی فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کو شکست دیکر ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔سوئس… Continue 23reading راجر فیڈرر پندر ہویں مرتبہ اے ٹی پی فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا

جنیوا(این این آئی)ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چمپئن راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا جس کے بعد مایہ ناز ٹینس سٹار کھلاڑی کے کیریئر ٹائٹلز کی تعداد 99ہوگئی ہے ٗایک ایونٹ جیتنے کے بعد فتوحات کی سنچری مکمل ہو جائیگی۔سوئٹزرلینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے… Continue 23reading راجر فیڈرر نے نویں مرتبہ سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز اپنے نام کرلیا

دفاعی چیمپیئن فیڈرر کو ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

datetime 12  جولائی  2018

دفاعی چیمپیئن فیڈرر کو ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی چیمپیئن راجر فیڈرر کا ریکارڈ نویں مرتبہ ومبلڈن اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا اور کوارٹر فائنل میں کیون اینڈرسن نے انہیں اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ لندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے… Continue 23reading دفاعی چیمپیئن فیڈرر کو ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

فیڈرر ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار بن گئے

datetime 15  مئی‬‮  2018

فیڈرر ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار بن گئے

پیرس(این این آئی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی تازہ ترین اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں راجر فیڈرر نے اپنے حریف رافیل نڈال کو پہلی پوزیشن سے محروم کر کے ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ٗ خواتین میں کیرولین ووزنیاکی بھی پہلی پوزیشن پر براجمان… Continue 23reading فیڈرر ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار بن گئے

راجر فیڈرر کا 6 برس بعد مونٹریال ماسٹرز میں شرکت کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2017

راجر فیڈرر کا 6 برس بعد مونٹریال ماسٹرز میں شرکت کا اعلان

جنیوا( آن لائن ) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 19 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر نے آئندہ ہفتے شیڈول مونٹریال ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے، فیڈرر 6 برس دوری کے بعد مونٹریال ماسٹرز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، انہوں نے آخری بار 2011ء4 میں اس ایونٹ… Continue 23reading راجر فیڈرر کا 6 برس بعد مونٹریال ماسٹرز میں شرکت کا اعلان