جعلی پولیس مقابلے، برطانوی حکومت نے راؤ انوار پر بڑی پابندی عائد کر دی
لندن (این این آئی) برطانیہ نے سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) رائو انوار پر پابندیاں عائد کر دیں۔برطانوی حکومت نے راؤ انوار پر سفری پابندی عائد کردی اور ان کے اثاثے بھی منجمد کردئیے۔برطانوی حکومت کے مطابق رائو انوار پر پابندیاں جعلی پولیس مقابلوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر عائد کی… Continue 23reading جعلی پولیس مقابلے، برطانوی حکومت نے راؤ انوار پر بڑی پابندی عائد کر دی