اسلام قبول کرنیوالی معروف بھارتی اداکارہ کو تیزاب سے جلانے کی دھمکی
ممبئی( آن لائن ) گزشتہ برس اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ (فائزہ) کو ایک شخص نے تیزاب سے جلانے کی دھمکی دے ڈالی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے مقبول ترین ٹی وی شو بگ باس سیزن 12 میں دوسرے نمبر پر رہنے والے سابق بھارتی کرکٹر شری سانت کے مداحوں نے فاتح اداکارہ… Continue 23reading اسلام قبول کرنیوالی معروف بھارتی اداکارہ کو تیزاب سے جلانے کی دھمکی