سلمان خان کے بعد دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ سعودی عرب پہنچ گئے
ممبئی (این این آئی)سلمان خان کے بعد دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ سعودی عرب پہنچ گئے، بھارت کے سابق کرکٹر کپل دیو کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’83‘ کا سعودی عرب کے شہر جدہ میں پریمیر ہوا تو اسے مداحوں نے کھڑے ہوکر شاندار انداز میں داد دی۔فلم ’83‘جس میں رنویر سنگھ اوردیپیکا پڈوکون… Continue 23reading سلمان خان کے بعد دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ سعودی عرب پہنچ گئے