پاکستان جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار، روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی میں مزید اضافے کی پیشگوئی
لاہور(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے جنوبی ایشیا ء ریجن میں پاکستان کو دوسرا مہنگا ترین ملک قرار دیتے ہوئے ملک میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2022 کا آؤٹ لک جاری کردیاجس میں پاکستان میں آئندہ آنے والے مہینوں میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیا کا دوسرا مہنگا ترین ملک قرار، روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی میں مزید اضافے کی پیشگوئی