جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

دلچسپ ذہانت

datetime 13  جولائی  2017

دلچسپ ذہانت

بیان کیا جاتا ہے کہ ایرا ن کے مشہور بادشاہ عمرولیث کا ایک غلام موقع پاکر بھاگ گیا۔لیکن لوگوں کو فوراََہی معلوم ہوگیا اور وہ اسے گرفتار کر کے لے آئے ۔بادشاہ کا ایک وزیر کسی وجہ سے اس غلام سے بہت ناراض تھا۔غلام کے بھاگنے اور گرفتا ر ہوکر آنے کا حال معلوم ہوا… Continue 23reading دلچسپ ذہانت