پاکستان کی طرف اٹھنے والی میلی آنکھ کو پھوڑ دیں گے،30جماعتوں کا دبنگ اعلان
لاہور ( این این آئی)سربراہ سنی تحریک ثروت اعجازقادری کی اپیل پراہلسنّت کی تیس مذہبی وسیاسی جماعتوں نے تحریک آزادئ کشمیر کی حمایت کیلئے ملک گیر ’’یوم حمایت حریت‘‘ منایا۔جمعہ کے ملک گیراجتماعات میں مظلوم کشمیریوں پربھارتی مظالم اوربربریت کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کی گئیں اور بھارتی دھمکیوں اورممکنہ جارحیت کے خلاف افواج پاکستان… Continue 23reading پاکستان کی طرف اٹھنے والی میلی آنکھ کو پھوڑ دیں گے،30جماعتوں کا دبنگ اعلان