ان 49 ممالک کے شہری بغیر ٹیسٹ دیے دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں، بڑی سہولت دے دی گئی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اب 49 ممالک کے شہری بغیر ٹیسٹ دیے دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں، ایک ویب سائٹ لو اِن دبئی کے مطابق درج ذیل ممالک میں سے کسی کا ڈرائیونگ لائسنس ہے تو آپ ڈرائیونگ کا ٹیسٹ دیے بغیر اپنے ملک سے جاری کردہ لائسنس کو متحدہ عرب امارات کے لائسنس… Continue 23reading ان 49 ممالک کے شہری بغیر ٹیسٹ دیے دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں، بڑی سہولت دے دی گئی