بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا کابینہ کا صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2023

خیبر پختونخوا کابینہ کا صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کی کابینہ نے صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو صوبے میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، کابینہ اجلاس میں تمام وزراء و مشیر و معاونین فوری انتخابات نہ کرانے پر… Continue 23reading خیبر پختونخوا کابینہ کا صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

63ہزار ملازمین مستقل ، تنخواہوں اور پنشن میں بھی بڑا اضافہ ،خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخی بجٹ کی منظوری دیدی

datetime 13  جون‬‮  2022

63ہزار ملازمین مستقل ، تنخواہوں اور پنشن میں بھی بڑا اضافہ ،خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخی بجٹ کی منظوری دیدی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کابینہ نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی منظوری دے دی ۔ کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لئے 1 ہزار 332 ارب بجٹ کی منظوری دیدی ۔ تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد کے اضافے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ خیبر پختونخوا… Continue 23reading 63ہزار ملازمین مستقل ، تنخواہوں اور پنشن میں بھی بڑا اضافہ ،خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخی بجٹ کی منظوری دیدی

خیبر پختونخوا کابینہ میں نئے وزراء کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں

datetime 20  مئی‬‮  2021

خیبر پختونخوا کابینہ میں نئے وزراء کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں

پشاور( آن لائن ) خیبر پختونخوا کابینہ میں 3وزرائ، 2معاون خصوصی اور ایک مشیر کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فضل شکورخان کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے، خوراک، سائنس و ٹیکنالوجی، اور آئی ٹی کی وزارت عاطف خان کے حوالے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کابینہ میں نئے وزراء کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں

پریشر گروپ کے کرتا دھرتا پی ٹی آئی حکومت میں شامل3اہم ترین وزرا کو کابینہ سے نکال دیا گیا‎

datetime 26  جنوری‬‮  2020

پریشر گروپ کے کرتا دھرتا پی ٹی آئی حکومت میں شامل3اہم ترین وزرا کو کابینہ سے نکال دیا گیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کابینہ میں شامل 3وزرا عاطف خان ، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو فارغ کردیا گیا ، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان ، صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی اور ریونیو کے وزیر شکیل احمد کو کابینہ سے… Continue 23reading پریشر گروپ کے کرتا دھرتا پی ٹی آئی حکومت میں شامل3اہم ترین وزرا کو کابینہ سے نکال دیا گیا‎

کابینہ کی ناقص کارکردگی،بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ،توسیع،14 محکموں کے قلمدان تبدیل ،دو نئے وزراء اور آٹھ معاونین خصوصی کابینہ میں شامل

datetime 4  جنوری‬‮  2020

کابینہ کی ناقص کارکردگی،بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ،توسیع،14 محکموں کے قلمدان تبدیل ،دو نئے وزراء اور آٹھ معاونین خصوصی کابینہ میں شامل

پشاور(آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبائی کابینہ کے بعض اراکین کی ناقص کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی کابینہ میں توسیع اور مختلف محکموں کے قلمدان تبد یل کر دیئے ۔ صوبائی وزیر صحت ‘ مشیر تعلیم ‘ وزیر معدنیات کے قلمبدان تبدیل کر دیئے گئے جبکہ صوبائی کابینہ میں دو… Continue 23reading کابینہ کی ناقص کارکردگی،بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ،توسیع،14 محکموں کے قلمدان تبدیل ،دو نئے وزراء اور آٹھ معاونین خصوصی کابینہ میں شامل

وزیراعظم کا دورہ پشاور،خیبرپختونخواکابینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان ،نیا وزیر کہاں سے لیا جائیگا؟ممکنہ نام بھی سامنے آگئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم کا دورہ پشاور،خیبرپختونخواکابینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان ،نیا وزیر کہاں سے لیا جائیگا؟ممکنہ نام بھی سامنے آگئے

پشاور( آن لائن)وزیراعظم  کے دورہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان، خیبرپختونخوا کابینہ میں قبائلی اضلاع سے ایک رکن اسمبلی کی شمولیت متوقع ہے ،نیا وزیر ضلع خیبر،مشیر اورمعاون خصوصی میں سے ایک اورکزئی سے ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم  کے دورہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع اورردوبدل… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ پشاور،خیبرپختونخواکابینہ میں توسیع اورردوبدل کاامکان ،نیا وزیر کہاں سے لیا جائیگا؟ممکنہ نام بھی سامنے آگئے

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی گئی،ضلع کونسل اور ضلع ناظم کا عہدہ ختم ،اب مقامی حکومتوں کا نظام کیسا ہوگا؟ تفصیلات جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2019

لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی گئی،ضلع کونسل اور ضلع ناظم کا عہدہ ختم ،اب مقامی حکومتوں کا نظام کیسا ہوگا؟ تفصیلات جاری

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کابینہ نے کے پی لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی ۔ضلع کونسل اور ضلع ناظم کا عہدہ ختم ہوگیا ،مقامی حکومتوں کا نظام تحصیل اور ویلیج کونسل پر مشتمل ہوگا ۔خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت ہوا ۔کابینہ اجلاس میں یک نکاتی ایجنڈے کے… Continue 23reading لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی گئی،ضلع کونسل اور ضلع ناظم کا عہدہ ختم ،اب مقامی حکومتوں کا نظام کیسا ہوگا؟ تفصیلات جاری

خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات ،عمران خان نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 9  اگست‬‮  2017

خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات ،عمران خان نے بڑا قدم اُٹھالیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات کو دور کرنے کے لیے پارٹی چیئر مین عمران خان نے وزیر اعلی سمیت کابینہ کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ صوبے میں موجودہ صورت حال پر بات چیت ہوگی ۔تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کی کابینہ کو ہنگامی طور پر اسلام… Continue 23reading خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات ،عمران خان نے بڑا قدم اُٹھالیا