صرف ایک صوبے میں دوکروڑ پاکستانی خطرناک بیماری میں مبتلا،حیرت انگیزانکشاف
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 02 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پنجاب کے 80 ہسپتالوں… Continue 23reading صرف ایک صوبے میں دوکروڑ پاکستانی خطرناک بیماری میں مبتلا،حیرت انگیزانکشاف