پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات جانے والی خصوصی پروازوں کے کرایوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کی جانے والی خصوصی پروازوں کے کرایوں میں بیس سے تیس فیصد کمی کردی۔ ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہاکہ کرایوں میں کمی متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے شہریوں کو… Continue 23reading پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات جانے والی خصوصی پروازوں کے کرایوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کر دیا