طالبان پر گھر میں گھس کر خاتون پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام
کابل (آن لائن)افغانستان میں طالبان پر ایک صوبائی شہر میں خاتون پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ اس واقع کے متعلق خاتون کے رشتے داروں نے بی بی سی کو بتایا ہے۔مقامی میڈیا میں اس خاتون کا نام بانو نگار بتایا گیا ہے اور انھیں وسطی صوبہ غور… Continue 23reading طالبان پر گھر میں گھس کر خاتون پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام