مافیا‘‘ عراقی وسائل پر قبضہ چاہتے ہیں : حیدر العبادی
دبئی(آئی این پی) عراق کے سابق وزیر اعظم اور ’’النصر‘‘ الائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں مسلح جتھوں سمیت ایسے ’’مافیا‘‘ کی بھرمار ہے جو عراق کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔اس امر کا اظہار انھوں نے اپنی سربراہی میں سرگرم ’’النصر‘‘ الائنس اور شیعہ رہنما مقتدی الصدر… Continue 23reading مافیا‘‘ عراقی وسائل پر قبضہ چاہتے ہیں : حیدر العبادی