حکومت کتنے ارب ڈالر نیا قرضہ حاصل کرے گی؟ دھماکہ خیز انکشاف
کراچی(این این آئی)نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی۔ پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد میں 3 ارب ڈالر اور غیر ملکی مالیاتی اداروں سے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرض لیے جائینگے۔تفصیل کے مطابق بجٹ دستاویزات میں کہا… Continue 23reading حکومت کتنے ارب ڈالر نیا قرضہ حاصل کرے گی؟ دھماکہ خیز انکشاف