سپریم کورٹ کا جسٹس فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ، حکومت نے بھی حکمت عملی طے کر لی
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے حکومت کی آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی گئی۔ذرائع کے مطابق اہم قومی فیصلوں کے بارے میں کور کمیٹی کو… Continue 23reading سپریم کورٹ کا جسٹس فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ، حکومت نے بھی حکمت عملی طے کر لی