حوالات میں بند ملزم کی تصویر اتارنا ایس ایچ او اور تھانیدار کو مہنگا پڑ گیا، حیرت انگیز ردعمل
لاہور( این این آئی ) تھانہ شاہدرہ کی حوالات میں بند ملزم نے تصویراتارنے پر ایس ایچ او اور تھانیدار کو دبوچ لیا،ملزم سعید احمد کے مبینہ تشدد سے ایس ایچ او زاہد نواز معمولی زخمی ہو گیا ،تھانہ شاہدرہ نے مقدمہ درج کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ تھانیدار نوید ملزم سعید کی… Continue 23reading حوالات میں بند ملزم کی تصویر اتارنا ایس ایچ او اور تھانیدار کو مہنگا پڑ گیا، حیرت انگیز ردعمل