دنیا بھر کے اڑھائی کروڑ بچے جان بچانے والے حفاظتی ٹیکے لگنے سے محروم
نیو یارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے اداروں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)اور چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف)نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 2021میں ڈھائی کروڑ بچوں کو جان بچانے والے حفاظتی ٹیکے نہیں لگائے جاسکے جبکہ عالمی سطح پر حفاظتی ٹیکوں کی کوریج میں تنزلی… Continue 23reading دنیا بھر کے اڑھائی کروڑ بچے جان بچانے والے حفاظتی ٹیکے لگنے سے محروم