کبوتر بیٹھے تو باز بن جائے
حضرت نظامُ الدین اولیاؒ کے پاس ایک تیرہ سالہ لڑکا اپنے باپ امیر سیفُ الدین مُحمود کے ساتھ آیا باپ بیٹے کو اندر لے جانا چاہتا تھا لیکن بیٹے نے اندر جانے سے انکار کر دیا اور باپ سے کہا۔ ” آپ اندر تشریف لے جائیں، میں یہیں باہر کھڑا آپ کا انتظار کرتا ہُوں۔… Continue 23reading کبوتر بیٹھے تو باز بن جائے