اشتہاری قرار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دے دیا ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز دونوں کو نیب ریفرنسز کی سماعت میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دیدیا۔ دونوں ملزمان کو… Continue 23reading اشتہاری قرار