لاپتہ کرنل(ر) حبیب ظاہر کو کہاں لے جایاگیا؟نیپالی پولیس کے انکشاف پر معاملہ سنگین رخ اختیارکرگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپالی حکام نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کو بھارت لے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، نیپالی پولیس کے مطابق کرنل حبیب ظاہر نیپال میں موجود نہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ انہیں بھارت لے جایا گیا ہو، لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کی گمشدگی کا معاملہ سنگین صورت اختیار… Continue 23reading لاپتہ کرنل(ر) حبیب ظاہر کو کہاں لے جایاگیا؟نیپالی پولیس کے انکشاف پر معاملہ سنگین رخ اختیارکرگیا