’’ایسے دستور کو صبح بے نور کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا‘‘
لاہور (آن لائن)جمہوریت کے علمبردار اوراردو زبان کے انقلابی شاعر حبیب جالب کی 24برسی اتوار کو انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمہوریت کے فروغ کیلئے اپنی زندگی وقف کرنے والے اپنے دور کے انقلابی شاعر حبیب جالب کی برسی منائی گئی،ان کا اصل نام حبیب احمد تھا۔ وہ 24… Continue 23reading ’’ایسے دستور کو صبح بے نور کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا‘‘