کوئٹہ وگردونواح کو ایمرجنسی میں بجلی فراہم کرنے والا حبیب اللہ کوسٹل پلانٹ بند،وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہدایت پر سوئی سدرن گیس کمپنی کیا کرنا چاہ رہی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات
کوئٹہ (آ ن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ وگردونواح کو ایمرجنسی میں بجلی فراہم کرنے والا حبیب اللہ کوسٹل پلانٹ 10ماہ سے بند،سوئی سدرن گیس کمپنی وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہدایت پر پلانٹ کو ایل این جی شفٹ کرنے کے درپے ہیں،معاہدہ کی توسیع میں لیت ولعل کی وجہ سے بلوچستان کا اہم نوعیت کا پلانٹ… Continue 23reading کوئٹہ وگردونواح کو ایمرجنسی میں بجلی فراہم کرنے والا حبیب اللہ کوسٹل پلانٹ بند،وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہدایت پر سوئی سدرن گیس کمپنی کیا کرنا چاہ رہی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات