ہالی وڈ اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کرلی
فلوریڈا(این این آئی) ہالی وڈ سیریز پاور رینجرز سے شہرت پانے والے معروف اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کر لی۔جیسن ڈیوڈ فرانک کے مینیجر جسٹن ہنٹ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ 49 سالہ اداکار اب اس دنیا میں نہیں رہے تاہم ان کی جانب سے جیسن کی موت کی… Continue 23reading ہالی وڈ اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کرلی