بیٹی کو قتل کر کے 3 سال تک پلاسٹک کے کنٹینر میں چھپانے والا جوڑا گرفتار
گیون گی(این این آئی)اپنی بیٹی کو قتل کر کے 3سال تک پلاسٹک کے کنٹینر (ڈبے)میں رکھنے والے جنوبی کورین جورے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کورین کے صوبے گیون گی کے شہر پوچیون میں ایک جوڑے نے تقریبا 3 سال تک اپنی 15 ماہ کی بیٹی کو پلاسٹک کے… Continue 23reading بیٹی کو قتل کر کے 3 سال تک پلاسٹک کے کنٹینر میں چھپانے والا جوڑا گرفتار