بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

فٹنس مسائل: فاسٹ بولر جنید خان قائداعظم ٹرافی ون ڈے کپ کے سیمی فائنل سے باہر

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

فٹنس مسائل: فاسٹ بولر جنید خان قائداعظم ٹرافی ون ڈے کپ کے سیمی فائنل سے باہر

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان فٹنس کے مسائل سے دوچار ہونے کے باعث قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ کے سیمی فائنل سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنید خان حبیب بینک کی ٹیم میں شامل تھے تاہم فٹنس متاثر ہونے کی وجہ سے وہ سیمی فائنل نہیں کھیل رہے۔… Continue 23reading فٹنس مسائل: فاسٹ بولر جنید خان قائداعظم ٹرافی ون ڈے کپ کے سیمی فائنل سے باہر

فاسٹ باؤلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر افسردہ

datetime 7  مئی‬‮  2018

فاسٹ باؤلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر افسردہ

پشاور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر انتہائی افسردہ ہیں۔ جنید خان جنہوں نے کتے کو بڑی محبت سے پالا تھا اس کیلئے کھانے پینے کا خصوصی اہتمام کرتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس کتے کی پرورش پر رقم کے ساتھ ساتھ اپنا… Continue 23reading فاسٹ باؤلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر افسردہ

جنید خان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے آئوٹ،عامر یامین کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

جنید خان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے آئوٹ،عامر یامین کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کو اہم دورے سے قبل بڑا دھچکہ لگا ہے اور لیفٹ آرم فاسٹ بولر جنید خان پاں میں ہلکا ہیئر لائن فریکچر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاوں کی اسکین رپورٹ منگل کو پی سی بی کو ملی جس میں جنید… Continue 23reading جنید خان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے آئوٹ،عامر یامین کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان

فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2017

فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے، ذرائع کے مطا بق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اْن کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جنید خان بی پی ایل کے دوران دائیں پائوں کی تکلیف کا شکار ہوئے اور وہ فریکچر کے سبب بی پی… Continue 23reading فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے

چیمپئنزٹرافی،بھارت کیخلاف پہلے میچ میں نہ کھلانے پر جنید خان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 21  جون‬‮  2017

چیمپئنزٹرافی،بھارت کیخلاف پہلے میچ میں نہ کھلانے پر جنید خان کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور(این این آئی)چیمپیئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد فاسٹ باؤلر جنید خان کی اپنے آبائی علاقے صوابی آمد شہریوں کی بڑی تعدادنے صوابی موٹر وے انٹر چینج پراستقبال کیا جنید خان نے کہا کہ بھارت سے پہلا میچ ہارنے سے افسوس تو تھا،بھارت کے خلاف فائنل میں جیت سے پچھلے سارے غم بھول گیاتمام کھلاڑی… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی،بھارت کیخلاف پہلے میچ میں نہ کھلانے پر جنید خان کا ردعمل سامنے آگیا

فاسٹ باؤلر جنید خان نے ریکارڈ توڑ دیا

datetime 12  جون‬‮  2017

فاسٹ باؤلر جنید خان نے ریکارڈ توڑ دیا

کارڈف(این این آئی)انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی فاسٹ باؤلر جنید خان نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سابق باؤلر سلیم ملک کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیاجنیدخان کواپنی100وکٹیں مکمل کرنے کے لئے مزید9وکٹوں کی ضرورت ہے، اسطرح وہ ایک روزہ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے بیسویں پاکستانی… Continue 23reading فاسٹ باؤلر جنید خان نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی فاسٹ بائولر جنید خان نے رمضان المبارک میں عوام سےکیا اپیل کر دی ؟ 

datetime 31  مئی‬‮  2017

پاکستانی فاسٹ بائولر جنید خان نے رمضان المبارک میں عوام سےکیا اپیل کر دی ؟ 

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی جانب سے 58ون ڈے انٹرنیشنل میں 86 وکٹیں حاصل کرنے والے بائیں ہاتھ کے تیز بولر جنید خان نے کہاہے کہ ایجبسٹن میں 4جون کو پاک بھارت میچ چیمپئنز ٹرافی فائنل سے بھی بڑا مقابلہ ہے۔برمنگھم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سب کی نظریں پاک بھارت مقابلے… Continue 23reading پاکستانی فاسٹ بائولر جنید خان نے رمضان المبارک میں عوام سےکیا اپیل کر دی ؟ 

جنید خان کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 22  فروری‬‮  2017

جنید خان کوبڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فاسٹ باؤلر جنید خان سے لنکا شائر نے تجربے کی بنیاد پر ان سے معاہدہ کر لیا ہے۔جنید اس سے قبل بھی دو بار 2011 اور 2014 میں بھی انگلش کاؤنٹی لنکا شائر کی نمائندگی کر چکے ہیں ٗ اب کاؤنٹی نے 2017 کی ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ کے لیے… Continue 23reading جنید خان کوبڑی خوشخبری مل گئی

انجری کے بعد میرے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟ مستقبل میں میں کونسے ملک میں رہنا چاہوں گا؟ جنید خان کا تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

انجری کے بعد میرے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟ مستقبل میں میں کونسے ملک میں رہنا چاہوں گا؟ جنید خان کا تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستانی کر کٹ ٹیم کے فا سٹ باؤلر جنید خان نے کہا ہے کہ انجری کے بعد مجھے کارکردگی دکھانے کا مناسب موقع نہیں دیا گیا،ڈومیسٹک سیزن اور انگلینڈ اے کیخلاف شاندار کارکردگی کے باوجود مجھے نظر انداز کیا گیا،سو فیصد فٹ ہوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بہترین کارکردگی دکھاکر پاکستان… Continue 23reading انجری کے بعد میرے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟ مستقبل میں میں کونسے ملک میں رہنا چاہوں گا؟ جنید خان کا تہلکہ خیز انکشافات

Page 2 of 2
1 2