2018 ء کے عام انتخابات،اہم سیاسی جماعت نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا
رائے ونڈ (این این آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی شوری نے 2018 ء کے عام انتخاباب میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی اتحاد برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے ،مسلم لیگ (ن)نے وزرات عظمی کے لیے بیگم کلثوم نواز یا مریم نواز کا نام پیش کیا تو ہم اسکی مخالفت کریں گے… Continue 23reading 2018 ء کے عام انتخابات،اہم سیاسی جماعت نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا