پنجاب، خیبر پختونخوا انتخابات پر ازخود نوٹس خارج کیا جاتا ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا تفصیلی نوٹ
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات پر از خود نوٹس پر جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنا تفصیلی نوٹ جاری کردیا جس میں کہاگیاہے کہ پنجاب، خیبر پختونخوا انتخابات پر ازخود نوٹس خارج کیا جاتا ہے۔ جمعہ کو جسٹس یحییٰ آفریدی نے تفصیلی نوٹ میں کہا کہ سپریم کورٹ کا… Continue 23reading پنجاب، خیبر پختونخوا انتخابات پر ازخود نوٹس خارج کیا جاتا ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا تفصیلی نوٹ