پرویز مشرف کی لاش ڈی چوک پرلٹکانے کافیصلہ دینے کے معاملے پرجسٹس وقارسیٹھ کیخلاف ریفرنس چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کوارسال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز مشرف کی لاش تین روز تک ڈی چوک پرلٹکانے کافیصلہ دینے کے معاملے پرجسٹس وقاراحمد سیٹھ کیخلاف ریفرنس چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کوارسال کردیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق مجوزہ ریفرنس میں کہاگیاہے کہ پرویز مشرف سے متعلق جسٹس وقاراحمد سیٹھ کافیصلہ غیرقانونی اورآئینی ہے ،ریفرنس میں کہاگیاہے کہ فیصلہ غیراسلامی،غیرانسانی اورمکمل طور… Continue 23reading پرویز مشرف کی لاش ڈی چوک پرلٹکانے کافیصلہ دینے کے معاملے پرجسٹس وقارسیٹھ کیخلاف ریفرنس چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کوارسال