ملکی تاریخ میں آج تک کسی جج کی فوتگی کے بعد اس کی اہلیہ نے پنشن لینے سے انکار نہیں کیا ،نواز شریف نے بھی کہا تھا مجھ سے خود کفیل اہل خانہ بارے سوال نہ کیا جائے، جائیدادیں اہلیہ کے نام ہیں تو سوال بھی اہلیہ سے بنتا ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں دلائل
اسلام ا ٓباد(آن لائن) صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس فائز عیسی کی درخواست کی سماعت کے موقع پر وفاقی کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے دلائل جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ایسسٹ ڈیکلیریشن ایکٹ 2019میںاہلیہ کو ہر دو صورت میںزیر کفالت قرار دیا گیاہے ،ایمنسٹی اسکیم بھی ججز کی اہلیہ اور زیر کفالت… Continue 23reading ملکی تاریخ میں آج تک کسی جج کی فوتگی کے بعد اس کی اہلیہ نے پنشن لینے سے انکار نہیں کیا ،نواز شریف نے بھی کہا تھا مجھ سے خود کفیل اہل خانہ بارے سوال نہ کیا جائے، جائیدادیں اہلیہ کے نام ہیں تو سوال بھی اہلیہ سے بنتا ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں دلائل