جرمن سیاستدانوں، صحافیوں ، نمایاں شخصیات کو100 دھمکی آمیز ای میلز موصول
برلن(این این آئی)حالیہ کچھ عرصے کے دوران جرمن سیاستدانوں، صحافیوں اور نمایاں شخصیات کو ایک سو سے زائد دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئی ہیں ، تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ ان ای میلز کے پس پردہ نیو نازی ہو سکتے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق ملک بھر میں بم کے استعمال… Continue 23reading جرمن سیاستدانوں، صحافیوں ، نمایاں شخصیات کو100 دھمکی آمیز ای میلز موصول