جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مصرکی نوجوان اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017

مصرکی نوجوان اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

قاہرہ (این این آئی)مصرکی نوجوان اداکارہ دالیا التونی شمال مشرقی قاہرہ میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئی۔مقامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اداکارہ دالیا التونی قاہرہ میں العین السخنہ روڈ پر دو کاروں کے درمیان ہونے والے تصادم میں شدید زخمی ہوگئی تھیں۔وہ ہسپتال منتقل کرنے سے قبل ہی دم توڑ گئی تاہم… Continue 23reading مصرکی نوجوان اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بھارت کے بعد ایران کی فوج کا پاکستان پر حملہ،قیمتی جانی نقصان

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

بھارت کے بعد ایران کی فوج کا پاکستان پر حملہ،قیمتی جانی نقصان

تربت،اسلام آباد(آئی این پی) پاک ایران سرحد کے قریب ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔بدھ کو نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ تربت میں پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقے شیری کور میں ایرانی فورسز نے فائرنگ کی۔فائرنگ سے ایک… Continue 23reading بھارت کے بعد ایران کی فوج کا پاکستان پر حملہ،قیمتی جانی نقصان

دیربالا ،مکان میں آگ لگنے سے بچے سمیت 6 لڑکیاں جل کرجاں بحق،2فراد زخمی

datetime 24  ستمبر‬‮  2017

دیربالا ،مکان میں آگ لگنے سے بچے سمیت 6 لڑکیاں جل کرجاں بحق،2فراد زخمی

دیر بالا(آئی این پی ) دیر بالا کے علاقے ڈوگدرہ میں مکان میں جنریٹرکے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے بچے سمیت 6 لڑکیاں جھلس کرجاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دیربالا کے علاقے ڈوگدرہ میں مکان میں جنریٹرکے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کی زد میں… Continue 23reading دیربالا ،مکان میں آگ لگنے سے بچے سمیت 6 لڑکیاں جل کرجاں بحق،2فراد زخمی

لاہور میں بیدیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے چار طلباء کو کچل دیا‘ 3 جاں بحق ، چوتھا شدید زخمی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

لاہور میں بیدیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے چار طلباء کو کچل دیا‘ 3 جاں بحق ، چوتھا شدید زخمی

لاہور (آئی این پی) لاہور میں بیدیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے چار طلباء کو کچل دیا‘ حادثے میں3طلباء جاں بحق اور چوتھا شدید زخمی ہوگئے۔ جمعہ کو بیدیاں روڈ پر ٹرک نے چار طلباء کو کچل ڈالا۔ پولیس کے مطابق تین طالب علم جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور… Continue 23reading لاہور میں بیدیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے چار طلباء کو کچل دیا‘ 3 جاں بحق ، چوتھا شدید زخمی

سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی

جازان(آئی این پی)سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جازان ریجن کے ایک قریہ میں چارجنگ کے دوران موبائل پھٹنے سے 2شہری جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو امیر محمد بن ناصر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ بدھ کی صبح ایک سعودی… Continue 23reading سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی

چکوال،تحریک انصاف کے جلسے میں افسوسناک واقعہ،معروف صحافی موقع پر ہی جاں بحق

datetime 29  اگست‬‮  2017

چکوال،تحریک انصاف کے جلسے میں افسوسناک واقعہ،معروف صحافی موقع پر ہی جاں بحق

چکوال (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چکوال میں جلسے کی کوریج کرتے ہوئے نجی ٹی وی کے رپورٹر یونس اعوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ منگل کے روز نجی ٹی وی کے رپورٹر یونس اعوان تحریک انصاف کے جلسے کی کوریج کر رہے تھے کہ اس دوران ان کو دل… Continue 23reading چکوال،تحریک انصاف کے جلسے میں افسوسناک واقعہ،معروف صحافی موقع پر ہی جاں بحق

کرک،مدرسے کی چھت گر گئی،6طالبعلم جاں بحق

datetime 30  جولائی  2017

کرک،مدرسے کی چھت گر گئی،6طالبعلم جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کر ک میں صابرآباد کے علاقے علی خیل میں مدرسے کی چھت گرگئی،6 طالبعلم جاں بحق،15 سے زائد ملبے تلے دب گئے۔ نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ۔نجی ٹی وی نیو نیوزکے مطابق کرک میں صابر آباد کے علاقے علی خیل میں نمازفجر کے بعدمدرسے کی چھت گر گئی جس سے مدرسے میں… Continue 23reading کرک،مدرسے کی چھت گر گئی،6طالبعلم جاں بحق

مل پور میں اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ دوافرادجاں بحق،دو زخمی

datetime 23  جولائی  2017

مل پور میں اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ دوافرادجاں بحق،دو زخمی

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے مل پور میں اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں دوافرادجاں بحق جبکہ دوشدیدزخمی ہوگئے۔پولیس اورامدادی ٹیموں نے زخمیوں اورلاشوں کو پولی کلینک ہسپتال شفٹ کرادی ہیں۔ معلوم ہواہے کہ مل پورمیں دوگروپ میں فائرنگ کے تبادلے میں دوافراد چوہدری رفعت اورراجہ کامران جاں بحق… Continue 23reading مل پور میں اراضی کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ دوافرادجاں بحق،دو زخمی

پیرا اولمپک ایتھلیٹ عبداللہ حئی ٹریننگ کے دوران جاں بحق

datetime 13  جولائی  2017

پیرا اولمپک ایتھلیٹ عبداللہ حئی ٹریننگ کے دوران جاں بحق

لندن(آن لائن)متحدہ عرب امارات کے پیرا اولمپک ایتھلیٹ عبداللہ حئی ٹریننگ کے دوران جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عبداللہ حئی ان دنوں پیرا اولمپک مقابلوں میں شرکت کیلئے برطانیہ گئے ہوئے تھے جہاں انہوں نے گولہ پھینکنے کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا تاہم وہ ٹریننگ کے دوران ہی جاں بحق ہوگئے۔ متحدہ… Continue 23reading پیرا اولمپک ایتھلیٹ عبداللہ حئی ٹریننگ کے دوران جاں بحق

Page 3 of 5
1 2 3 4 5