جاپان سے پاکستان گاڑیاں بھجوانے کیلئے گفٹ اسکیم کی شرائط میں نرمی ، خوشخبری سنا دی گئی
ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں پاکستان کے سفیر امتیاز احمد کی ہدایات کے بعد سفارتخانے میں تعینات کمرشل قونصلر طاہر چیمہ کی کوششوں سے جاپان سے پاکستان گفٹ اسکیم کے تحت بھجوائی جانے والی گاڑیوں کے لیے درکار کاغذات اور شرائط میں زبردست نرمی کردی گئی ہے۔گفٹ اسکیم سرٹیفیکیٹ کی تیاری کے لیے جاپان میں… Continue 23reading جاپان سے پاکستان گاڑیاں بھجوانے کیلئے گفٹ اسکیم کی شرائط میں نرمی ، خوشخبری سنا دی گئی