فیک نیوز انڈسٹری
یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس کے شہر انیسی میں اپنی بیگم کے ساتھ سیر کر رہے تھے‘ یہ دونوں کسی گلی کے کسی مکان کی دہلیز پر بیٹھے تھے وہاں سے ایک افغانی پاکستانی شہری گزرا‘ اس نے جنرل باجوہ کو پہچان لیا اور ان کی ویڈیو بنانا شروع… Continue 23reading فیک نیوز انڈسٹری