مولانا سمیع الحق کی شہادت،کون کون ملوث تھا؟جامعہ دارالعلوم حقانیہ،جمعیت علمائے اسلام (س) کی مجلس شوریٰ اور خاندان حقانی نے شک کا اظہار کردیا،پالیسی بیان جاری
اکوڑہ خٹک(این این آئی) جامعہ دارالعلوم حقانیہ،جمعیت علمائے اسلام (س) کی مجلس شوریٰ اور خاندان حقانی نے واضح کیا ہے کہ شہید مولانا سمیع الحق کی کسی سے کوئی ذاتی دشمنی اور عناد نہیں تھا ،مو لانا کی شہادت کوئی اندرونی مسئلہ نہیں ، افغانستان اور انڈیا و بیرونی عناصر کی سازشیں اس میں بہت… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کی شہادت،کون کون ملوث تھا؟جامعہ دارالعلوم حقانیہ،جمعیت علمائے اسلام (س) کی مجلس شوریٰ اور خاندان حقانی نے شک کا اظہار کردیا،پالیسی بیان جاری