چیف جسٹس نے 7سالہ بچی کی قبرکشائی کرکے دوبارہ پوسٹمارٹم کا حکم دیدیا
لاہور( این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جڑانوالہ میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ مبشرہ کی قبر کشائی اور میڈیکل بورڈ کے ذریعے لاش کا دوبارہ پوسٹمارٹم کرنے کا حکم دے دیا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی… Continue 23reading چیف جسٹس نے 7سالہ بچی کی قبرکشائی کرکے دوبارہ پوسٹمارٹم کا حکم دیدیا