تیل کا درآمدی بل 18فیصد اضافے سے 6.54ارب ڈالرہوگیا
کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران تیل کی درآمد کا بل 18 فیصد اضافے سے 6 ارب 54 کروڑ ڈالر ہوگیا، اس کے برعکس زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبے کو چھوڑ کر دیگر تمام شعبوں اور مشینی آلات کی درآمدات میں کمی دیکھی گئی ۔ اعداد و شمار کے مطابق… Continue 23reading تیل کا درآمدی بل 18فیصد اضافے سے 6.54ارب ڈالرہوگیا