کراچی میں تھانیدارہی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا
کراچی(این این آئی) اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے یوسف پلازہ تھانے پر چھاپہ مار کر مغوی کو بازیاب کرلیا جبکہ مبینہ طور پر اغوا ء برائے تاوان میں ملوث تھایندار روپوش ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس ذرائع نے بتایاکہ ایس ایچ او یوسف پلازہ سب انسپکٹر عمران محمود کی گرفتاری کیلئے کوششیں کی جا رہی… Continue 23reading کراچی میں تھانیدارہی اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا