عدالتی تاریخ کا انوکھا واقعہ،جج نے بھری عدالت میں قتل کے مقدمے کافیصلہ سنانے کے بعد خود کو گولی مار لی
بینکاک(آن لائن) تھائی لینڈ کی عدالت میں تاریخ کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا، جج نے بھری عدالت میں قتل کے مقدمے کے فیصلہ سنانے کے بعد خود کو گولی مار لی۔ تھائی جج نے قتل اور فیس بک کی لائیو ویڈیو میں سلطنت کے عدالتی نظام کی برائی کرنے کے کیس میں کئی ملزمان کو… Continue 23reading عدالتی تاریخ کا انوکھا واقعہ،جج نے بھری عدالت میں قتل کے مقدمے کافیصلہ سنانے کے بعد خود کو گولی مار لی