وزارت خزانہ کے حکام کو اب سرکاری ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کا سرٹیفکیٹ ہر ماہ کی پانچ تاریخ کو عدالت میں پیش کرنا ہوگا،سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت میں وزارت خزانہ کے حکام کو سرکاری ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کا سرٹیفکیٹ ہر ماہ کی پانچ تاریخ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پیر کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار… Continue 23reading وزارت خزانہ کے حکام کو اب سرکاری ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کا سرٹیفکیٹ ہر ماہ کی پانچ تاریخ کو عدالت میں پیش کرنا ہوگا،سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے