اہم تقرریوں کا عمل شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اہم عہدوں پر تقرریوں کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق حد درجہ قابل اعتماد دفاعی ذرائع کے مطابق لاہور سے ریٹائر ہوئے اہم افسر کی جگہ نئی تعیناتی عمل میں آگئی ہے جبکہ انجینئرنگ کے شعبے کے سربراہ کے طور پر اسلام آباد کے ایک… Continue 23reading اہم تقرریوں کا عمل شروع