ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا
انقرہ (این این آئی )ترکیے میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا جس میں صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیچ داراولو مدمقابل ہوں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیے میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری نہیں لے سکا تھا۔پہلے مرحلے میں صدر اردوان کو 49.5 اور کمال… Continue 23reading ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا