ترکی قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا،ترک کرنسی لیرہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار،معاشی مستقبل تاریک ہوگیا،امریکی ماہرکے تشویشناک انکشافات
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اقتصادی امور کے تجزیہ نگار جیسی کولمبو نے ترکی کی معیشت کو درپیش خطرات اور ان کے نتائج پر خبردار کیا ہے اورکہاہے کہ ترکی کی کرنسی لیرہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور ترکی میں معاشی بحران مسلسل پہلے مرحلے میں چل رہا ہے۔ امریکی ٹی… Continue 23reading ترکی قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا،ترک کرنسی لیرہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار،معاشی مستقبل تاریک ہوگیا،امریکی ماہرکے تشویشناک انکشافات